غزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبور
غزہ میں پینے کے پانی کا ایک بڑا ذریعہ وہ ٹریٹمنٹ پلانٹس ہیں جن کی مدد سے سمندر کے پانی کو قابلِ استعمال بنایا جاتا ہے۔ اسرائیل حماس جنگ کے بعد سے غزہ میں ایندھن کی قلت کے باعث ٹریٹمنٹ پلانٹس بند ہیں اور لوگ پینے کے لیے سمندر کا پانی استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔