Twitter#
۱-یہ بات تو طے کہ ٹویٹر اب تک کےجتنے بھی میڈم دنیا میں متعارف ہوئے , ٹویٹر ان سب میں اطلاعات کو تیزی سے پھیلانے کا پلیٹ فارم ہے- لیکن ٹویٹر ووٹ حاصل کرنے کا بالکل بھی موثر ذریعہ نہیں
۲- غلط اور پراپیگنڈا اطلاعات ٹویٹر نسبت تیزی سے پھیلتی ہیں کیونکہ ان کے پیچھے منظم منصوبہ ساز بیٹھے ہو تے ہیں
۳- ٹویٹر انسانی رائے پر اثر انداز نہیں ہوتا البتہ پہلے سے موجود رائے کو تقویت بخشتا ہے-
۴- حکومتی اور اپوزیشن رہنما اگر ٹویٹر کا موثر استعمال کریں تو ٹویٹر سے اپنی رائے دوسروں تک تیزی سے پہنچا سکتے ہیں
۵- جو انفلوئنسر ٹویٹر اور صحافی پر ٹھیک خبر شیئر کرتے ہیں ان کو فالوونگ اور کریڈیبلٹی زیادہ ہے
۶- ٹویٹر یونیورسٹی طلباء کا میڈیم نہیں- یہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ، صحافی اور چند ایک academia اور سیاستدانوں کا میڈم –
۷- یہ لڑائی جگھڑے والا، غیر ضروری بحث والا میڈم ھے-
۸- ویڈیوکی تیز ترین proliferation کا میڈیم ہے
۹- ٹویٹر فی الحال روزگار والا پلیٹ فارم نہیں بن سکا