Stree-2 , horror comedy سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی فلم بن گئی
پراپیگنڈہ اور فلاپ فلموں کی زد میں آئی بھارتی فلم انڈسٹری کو عقل آنے لگی- پریمئرر سے اب تک پچھلے 34 دنون میں شردا کپور اور راجکمار راؤ کی فلم Stree-2 پانچ سو چھیاسی 586 ارب روپے کما چکی ھے- یہ کسی بھی بھارتی فلم کا اب تک کا سب سے زیادہ بزنس ھے-