Mr Beast پر harassment کا مقدمہ
@MrBeast سوشل میڈیا انفلوئنسر پر اپنے ہی یو ٹیوب شو میں پرفارم کرنے والے چار افراد نے جنسی ھراسگی کا مقدمہ دائر کر دیا ھے – جنوری 2024 میں MrBeast کی ایک ٹویٹ کی 3.2 ملیں ریٹویٹ ملین- ٹویٹر پر مسٹر بیسٹ کے 31.2 ملین فالوورز ہیں- جبکہ یو ٹیوب پر 316 ملین سبسکرائبر ہیں