محاذ چونڈہ۔۔۔۔بھارتی ٹینکوں کا قبرستان

1965کی جنگ میں چونڈہ کے محاذ کو خصوصی اہمیت حاصل تھی۔بھارت نے اپنے جنگی منصوبہ کے مطابق اپنا سب سے بڑا اور فیصلہ کن حملہ اسی محاذ پر کیا گیا۔عددی اعتبار سے بھارتی فوج چار ڈویژن فوج کے ساتھ اس محاذ پر