پاکستان کے میڈیا اور دانشوروں کو غور سے تجزیہ کرنا ھو گا کہ جس کو یہ فوج کی سیاست میں مداخلت سمجھ رھے ہیں کہیں وہ چار دھائیوں سے ملکی دفاع کی ذمہ داریوں کی انجام دھی تو نھیں۔ دنیا میں پاکستان واحد ملک ھے جو چاروں طرف سے خطرات میں گرا ھوا ھے اور جس کی مسلح افواج ڈٹ کر ملک کا دفاع کر رھی ہیں۔ دفاع کی ذمہ داریاں نبھاتی فوج کو سیاسی قیادت کی پشت پناھی چاھیے ھوتی ھے نہ کہ تنقید۔ Read more