آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 11 ہزار 800 کا ہوگیا۔ Read more