زمان پارک کے باہر پی ٹی آئی کے مظاہرین سے پولیس کی جھڑپ ہوئی۔ تاہم پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔ Read more
زمان پارک کا محاصرہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ عمران خان امید کر رہے ہیں کہ عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ ’’تماشا ختم‘‘ کر کے محاصرہ ختم کر دیں گے۔ Read more