سندھ میں والدیں بچوں کو کرونا ویکسین لگوانے سے کترانے لگےسندھ میں 5 سے 11 سال کے بچوں کے لیے انسداد کورونا مہم کے دوران کراچی اور حیدرآباد کے ہزاروں والدین نے بچوں کو کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے۔ Read more