16 برس کی پاکستانی / برطانوی شہریت کی حامل ماہ نور چیمہ ذھانت میں دنیا بھر سے آگے

اسلام آباد (ویب مانیٹرنگ )ماہ نور نے چونتیس سبجیکٹس میں اے پلس گریڈ حاصل کیا- ماہ نور نے اولیول امتحان میں 10 مضامین اسکول سے اور 24 پرائیوٹ امیدوار کے طور پر دیے اور تمام میں اے اسٹار گریڈ حاصل کرلیے۔

ماہ نور نےمینسا آئی کیو ٹیسٹ میں 161 اسکور حاصل کیا۔وہ ذہانت کے لحاظ سے دنیا کے سرفہرست ایک فیصد افراد میں سے ہیں۔ماہ نور مستقبل میں شعبہ طب میں خدمت انجام دینا چاھتی ہیں

چونتیس سبجیکٹس میں اے پلس گریڈماہ نور چیمہ ذھانت میں دنیا بھر سے آگے
Comments (0)
Add Comment