یوکرین پر متنازع بیان، بلغاریہ کے وزیر دفاع عہدے سے فارغ

یوکرین جنگ پر متنازع بیان دینے پر بلغاریہ کے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔غیرملکی خبررساں دارے کے مطابق بلغاریہ کے وزیر دفاع اسٹیفن یانیف نے یوکرین پر روسی کارروائی کو جنگ کہنے سے گریز کیا تھا۔بلغاریہ کے وزیر دفاع اسٹیفن یانیف نے یوکرین میں روسی کارروائی کو فوجی مداخلت قرار دیا تھا۔بلغاریہ کے وزیراعظم نے متنازع بیان پر وزیر دفاع اسٹیفن یانیف کو عہدے سے ہٹادیا۔

اقوام متحدہبلغاریہوزیر دفاع
Comments (0)
Add Comment