یوکرین تنازعے میں کمی کے حوالے سے آ ئندہ چند روز فیصلہ کن ہوں گے:فرانس

فرانس کے صدر Emmanuel Macron نے امید ظاہر کی ہے کہ یوکرین کے تنازعے میں کمی کے حوالے سے آ ئندہ چند روز انتہائی اہم اور فیصلہ کن ہوں گے۔ماسکو میں روس کے صدر ولا د میر پیوٹن سے ملاقات کے بعد انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ آنیوالے دن سخت فیصلوں کے متقاضی ہیں جن پر ہم مل کر عمل کریں گے۔ اس موقع پر روس کے صدر نیامید ظاہر کی کہ فرانس کے صدر کی بعض تجاویز مزید مشترکہ اقدامات کی بنیاد بن سکتی ہیں تاہم ابھی اس حوالے سے بات کرنا قبل ازوقت ہوگا۔

Emmanuel Macron.فرانسیوکرین
Comments (0)
Add Comment