یمنیٰ زیدی کے تھائی لینڈ میں بائیک پر سیر سپاٹے،کس کے ساتھ بائیک پر گھوم رہی ہی ؟جانیے تفصیل

تھائی لینڈ (نیوز ڈیسک)اداکارہ یمنیٰ زیدی کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ موٹربائیک کی سواری کررہی ہیں۔یمنیٰ زیدی ان دنوں تھائی لینڈ میں سیرو تفریح کررہی ہیں جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ شیئرکی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی تھائی لینڈ کی سڑکوں پر موٹر بائیک کے مزے لے رہی ہیں۔اس دوران انہوں نے تھائی لینڈ کی سڑکوں اور عمارتوں کے ساتھ ساتھ وہاں کے مزیدار کھانوں کی بھی ویڈیوز بنائیں۔

بائیکتھائی لینڈسیر سپاٹےویڈیو وائرلیمنیٰ زیدی
Comments (0)
Add Comment