پولیس کا کہنا ہے کہ گیس پائپ لائن میں دھماکا گاؤں غلام رسول ملک کے مقام پر ہوا، پولیس اور حساس اداروں کے اہلکار جائے واقعہ پر پہنچ گئے ہیں۔
ایس ایس پی روحیل کھوسو نے بتایا کہ پائپ لائن میں دھماکا گیس پریشر کے باعث ہوا، اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے