گوگل نے "سائیکا مور ” کوانٹم کمپیوٹر بنا کر تہلکا مچا دیا-

گوگل نے "سائیکا مور ” کوانٹم کمپیوٹر بنا کر تہلکا مچا دیا- جو کام سپر کمپیوٹر 47 سالوں میں مکمل کرتا ھے سائیکامور اسے لمحوں میں انجام دے دے گا- 53 qubits طاقت والا کمپیوٹر دوسرے کمپیوٹروں سے 24 کروڑ گنا تیز ہے- اس کمپیوٹر سے موسمیاتی سائینس اور نئی ادویات کی ایجاد میں بہت کامیابیاں متوقع ہیں- تاہم اتنی صلاحیت والا کمپیوٹر سیکورٹی چیلنج ثابت ہو گا- ماہرین نے کوانٹم کمپیوٹر کی دنیا میں اسے ایک انقلابی قدم قرار دیا ہے

AIITQuantum Computers
Comments (0)
Add Comment