گوجرانوالہ:واپڈا ٹائون الیکشن کیلئے اعتماد گروپ نے عہد یداروں کا اعلان کر دیا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)واپڈا ٹائون الیکشن 2023 کے لیے اعتماد گروپ نے اپنے عہداران کا اعلان کر دیا۔ سرپرست اعتماد گروپ ملک محمد بوٹا اور مہر  محمد ا صغر اور چیر مین میان آصف بشیر  کی سربراہی میں اجلاس ہوا ۔جس میں فیصلہ کیا گیا 2030 کے واپڈا ٹان کے الیکشن میں لیاقت علی بھٹی کو امیدوار برائے صدر منتخب کیا گیا ہے۔ اور باقی عہدیدران میں  سینئر نائب صدر کے لیے محمد رمضان چشتی , سیکرٹری جنرل چودھری رمضان انجم انصاری فنانس سیکرٹری عبید اللہ مغل نائب صدور میں میاں عبدالقیوم ,عبدالغفار کمبوہ چوہدری اعجاز گجر مرزا محمد آصف اور رانا سجاد سرور شامل ہیں۔

Comments (0)
Add Comment