Collagen پروٹین کی کمی انسانی جسم پر ابھرنے والی جھریوں کی وجہ ھے- دو ارب ڈالر سے بھی زیادہ کی صنعت collagen supplement بنانے کے لئے مخصوص ھے- نئی تحقیق یہ ثابت کرنے سے قاصر ھے کہ آیا یہ سپلیمنٹس پر اثر ہیں یا نہیں؟