عالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقہ میں پائے گئے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا ہے، عالمی ادارہ صحت نے معاملہ تشویش ناک قرار دے دیا۔ وائرس کے نئے قسم کے پھیلاﺅ کے خدشات کے پیش نظر مختلف ممالک نے افریکی ممالک سے آنیوالی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔