کرکٹ ورلڈ کپ ۲۰۲۳ میں اب تک 428 چھکے لگ چکے ہیں

۲۰۲۳ کے ورلڈ کپ میں ساؤتھ افریقہ کے ڈی کاک نے انفرادی اننگز میں ۱۷۴ رنز کے سکور کے ساتھ سر فہرست ہیں- ڈی کاک نے اب تک کل 545 رنز بنائے ہیں جو کہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ ہیں –
سری لنکا کے مدھو شنکا ۱۸ وکٹیں لے کر اب تک نمبر ۱ باؤلر ہیں-

کرکٹمیچ
Comments (0)
Add Comment