کرونا وبا کے بعد متحدہ عرب امارات کی سیاحت میں ۴۲ فیصد اضافہ۔

کرونا وبا کے بعد سے یو اے ای کی سیاحتی انڈسٹری میں زبردست تیزی آئی ہیں اور ۲۰۲۲ کے پہلے ۷ ماہ دوران ۵ ارب ڈالر سیاحت سے کمائے ہیں اور مہمانوں کی تعداد ۱کروڑ ۲۰ لاکھ تک پہنچ گئی

سعودیہسیاحتعرب اماراتکروناوبایو اے ای
Comments (0)
Add Comment