کرنسی کی قدر میں ۸ نجی بینکوں کے ہیرا پھیری کرنے کا انکشاف۔

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے انکشاف کیا ھے کہ کرنسی کی قدر میں ۸ نجی بینکوں نے ہیر پھیر کر کے ناجائز پیسہ بنایا اور ملکی معشیت کو نقصان پہنچایا ۔انکا کہنا تھا کہ ملوث بینکوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی ہوگئی۔

اسٹینڈرڈ چارٹرڈالائیڈ بینکایچ بی ایلبینک الحبیبحبیب میٹروڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینکقیصر احمد شیخکرنسیمیزان بینکناجائز پیسہنجی بینکوںنیشنل بینکیو بی ایل
Comments (0)
Add Comment