کراچی کا موسم آج خوشگوار۔

کراچی میں آج رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ شہر میں تیز ہوائیں چلتی رہیں گی۔

محکمۂ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 71 فیصد ہے

درجہ حرارتکراچی کا موسم آج خوشگوارکراچی موسم
Comments (0)
Add Comment