کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز پاکستان ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

کراچی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان نے پہلے دن 5 وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز بنائے تھے۔پہلے دن 161 رنز پر بنا کر ناٹ آؤٹ رہنے والے بابر اعظم آج صبح 3 گیندیں ہی کھیل سکے، جس کے بعد چوتھی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے انہیں ٹِم ساؤتھی نے کیچ آؤٹ کرا دیا۔

پاکستانٹیسٹ سیریزٹیسٹ کرکٹرٹیسٹ میچکراچی ٹیسٹکرکٹمیچنیوزی لینڈ
Comments (0)
Add Comment