کراچی حلقہ ۲۴۰ کا ضمنی انتخاب اور ھنگامہ آرائی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے دوران لمختلف مقامات پر فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے واقعات میں ایک شخص ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے- پولیس بے بس نظر آئی -نا معلوم افراد نے بیلٹ باکس توڑ دیے۔
فائرنگ کے دوران ریسکیو ادارے کی ایمبولنس پر بھی گولیاں لگی ہیں، جبکہ علاقے میں کاروبار بند کروادیا گیا۔پی ایس پی رہنما بھی فائرنگ سے زخمی

ضمنی انتخابکراچیھنگامہ آرائی
Comments (0)
Add Comment