کاروباری کا آخری دن، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

2022ء میں امریکی ڈالر کی اڑان اور پاکستانی روپے کی ناقدری کا سلسلہ جاری رہا۔آج سال کے آخری کاروباری دن ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 226روپے 41 پیسے پر بند ہوا تھا۔

امریکی ڈالرانٹربینکپیسےڈالر کی قدرڈالرزروپے
Comments (0)
Add Comment