ڈالڑ مزید مہنگا ہوگیا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گری جاری ہے ۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے اضافے کے ساتھ 227 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

امریکی ڈالرانٹربینکپیسےڈالر کی قدرڈالرزروپےروپے کی قدر میں کمی
Comments (0)
Add Comment