ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ بھی عدم استحکام کا شکار ہے۔گزشتہ روز امریکی ڈالر انتہائی معمولی سستا ہونے کے بعد آج پھر اپنی قدر بڑھا رہا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 223 روپے 69 پیسے پر بند ہوا تھا۔

امریکی ڈالرانٹربینکپاکستانی روپےڈالر کی قدر
Comments (0)
Add Comment