ڈالر کی قدر میں آج پھر اضافہ

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 225 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔

اضافہامریکی ڈالرپاکستانپیسےڈالر کی قدرروپے کی قدر میں کمی
Comments (0)
Add Comment