ڈالر کی قدر میں آج مزید اضافہ

پاکستانی روپیہ روز بروز تنزلی جبکہ امریکی ڈالر عروج کی جانب گامزن ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر کی قدر میں بھی اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 75 پیسےکا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 65 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 2 روپے مہنگا ہو کر 231 روپے 70 پیسے کا ہو گیا تھا۔

امریکی ڈالرانٹربینکپاکستانپاکستانی روپےڈالر کی قدرڈالرزروپے کی قدر میں کمی
Comments (0)
Add Comment