ڈالر میں کمی کے اثرات شروع، گاڑیاں سستی ہو گئیں۔

ملک میں ڈالر کی قدر میں کے اثرات آنا شروع ہو گئے ہیں، آٹو مینو فیکچرز نے گاڑیاں سستی کرنا شروع کر دیں۔سوزوکی کمپنی نے قیمتوں میں کم سے کم ۹۰ ہزار اور زیادہ سے زیادہ ایک لاکھ ۹۹ ہزار روپے تک کی کمی کر دی ۔انڈس کمپنی نے ۲لاکھ ۶۰ روپے سے ۱۱لاکھ ۴۰ ہزار روپے تک کی کمی کر دی گئی۔

cityhondasuzukiآٹوآٹو مینو فیکچرزانڈسڈالرکمیگاڑیاں
Comments (0)
Add Comment