ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق جمعرات کے روز ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 229 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 228 روپے 91 پیسے پر بند ہوا تھا۔

امریکی ڈالرپاکستانڈالر کی قدرڈالرزکاروبار
Comments (0)
Add Comment