ڈالر مزیدمہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر 84پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 79 پیسے کا ہو گیا ہے۔

امریکی ڈالرپاکستانی روپےڈالر کی قدرڈالرزروپے
Comments (0)
Add Comment