ڈالر سستا ہوگیا

ڈالر سستا ہوگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے انتہائی سست رفتاری سے جاری ہے۔گزشتہ روز سستا ہونے والا ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا۔

امریکی ڈالرانٹربینکاوپن مارکیٹپاکستانپیسےڈالرزروپے کی قدر میں کمیقیمت
Comments (0)
Add Comment