ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، روپے کی قدر گراوٹ کا شکار

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کی قدر میں گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے اور  آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پربند ہوا ہے۔

 انٹربینک میں ڈالرکے بھاؤ میں 51 پیسےکا اضافہ ہوا ہے اورکاروبارکی بندش پر ڈالرکا بھاؤ 169روپے 60 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکے بھاؤ میں 60 پیسے اضافہ ہوا ہے اور  ڈالر کا بھاؤ 171 روپے ہے۔

Comments (0)
Add Comment