ڈالر آج مہنگا ہو گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) گزشتہ ہفتے کے آخری دنوں میں امریکی ڈالر تسلسل کے ساتھ سستا ہونے کے بعد آج ہفتے کے پہلے کاروباری دن مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپیہ سستا ہونے کے بعد 289 روپے میں دستیاب ہے۔

امریکی ڈالرپاکستانپیسےڈالر کی قدرڈالرزروپے کی قدر میں کمیقیمت
Comments (0)
Add Comment