چیک ریپبلک اور میانمار میں سیلاب سے تباہی

میانمار میں یوگی طوفان سے درجنوں ہلاک جبکہ تقریبا اڑھائی لاکھ افراد بے گھر ھو گئے- وسطی یورپ، چیک ریپبلک میں بھی سیلاب نے تباھی مچا دی- 10000 افراد کو محفوظ مقامات تک پہچا دیا گیا

Comments (0)
Add Comment