چیونگ گم چبانا صحت  کے لیے مفید قرار

آپ نے وزن کم کرنے کے بہت سے نسخے آزمائیں ہوں گے اور بہت سے مشورے بھی حاصل کیے ہوں گے لیکن جاپانی محققوں کا خیال ہے کہ وزن کم کرنا اتنا ہی آسان ہے جتنا چیونگ گم چباتے ہوئے پیدل چلنا۔طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ چیونگم ہماری صحت کے اس وقت اچھی ہوسکتی ہے جب اسے ایک حد میں رکھا جائے، یہ ضرور ہے کہ یہ نا صرف ہماری سانسوں کو تروتازہ کر سکتا ہے، بلکہ سگریٹ نوشی پر قابو پانے، ہماری یاد داشت کو بہتر بنانے اور وزن کم کرنے میں بھی مدد کر سکتا ہے۔

چباناچیونگ گمصحتمشورےمفیدوزن
Comments (0)
Add Comment