چین کے گوانگ ڈونگ صوبے میں شدید بارشوں کے باعث بڑے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی ہے جس کی وجہ سے اکثر علاقوں کو شدید سیلاب کے خطرات کا سامنا ہے جبکہ 127 ملین سے زائد افراد کو خطرہ لاحق ہے۔ژی جیانگ اور بیجیانگ دریا خطرے میں ہیں جہاں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھا گیا ہے