چین نے ہائپر لوپ ، انتہائی تیز رفتار میگلیو ٹرین کا ایک اور ٹیسٹ- چینی ماہرین ٹرین 1,000 کلومیٹر(621 میل) فی گھنٹہ کی رفتار تک لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں–اگرچہ ابھی تک اس تیز رفتاری کو حاصلنہیں کیا – تازہ ترین ٹیسٹ بتاتے ہیں کہ 1000 کلومیٹر فی گھنٹہ تک چلنے میں ٹرین کامیاب ہو جائے گی-