چوپڑا اور منو بھاکر افیئر۔ حقیقت کیا؟

اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتے والے جیولن تھروور نیرج چوپڑا اور خاتون شوٹر منو 

بھاکر بھارتی میڈیا کی خبروں میں ہیں-

دونوں اولمپین کی شادی کی گرما گرم خبروں سے چوپڑہ کے سونے کا تمغہ نہ جیتنے کا غم تھوڑا کم کر دیا ھے- 

نیرج چوپڑا اور منو بھاکر کے درمیان افیئرز کی افواہیں ان ویڈیوز کے سامنے آنے کے بعد زور پکڑ چکی ہیںجبکہ ان دونوں کی شادی کے بارے میں بات چیت بھی تیز ہوگئی۔

نیرج چوپڑھ
Comments (0)
Add Comment