چار ٹریفک وارڈنز نے جعلی چالان کرکے سرکاری خزانے کو بھاری نقصان پہنچا دیا۔

اینٹی کرپشن راولپنڈی نے چار ٹریفک وارڈنز کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی ھے۔مقدمے کے مطابق چاروں ٹریفک وارڈنز نے جعلی چالان بکس بنا رکھی تھی اور چالان کر کے موقع پر ھی ڈرائیورز سے جرمانہ وصول کر کے جعلی رسیدیں دے دی جاتی تھی۔

ٹریفکجعلی چالانسرکاری خزانے
Comments (0)
Add Comment