پی ایس ایل 8: ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز سے شکست دے دی۔ یہ سلطانز کی ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ملتان سلطانز کی جانب سے دیے گئے 191 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ریسی ونڈر ڈسن نے 49، کولن منرو نے 31 اور حسن نواز نے 21 اور اعظم خان نے 16 رنز کی اننگز کھیلیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈپاکستانپی ایس ایل 8کرکٹملتان سلطانزمیچ
Comments (0)
Add Comment