پہلے T20 میں نیوزی لینڈ کی فتح-

ایڈن پارک (نیوزی لینڈ ) نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے بیس اووروں میں 226 رنز بنائے- پاکستان کی ٹیم 18 اووروں میں 180 رنز بنا کر آؤٹ ھو گئی – بابر اعظم نے 57 رنز بنائے-

T20
Comments (0)
Add Comment