پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، جس کے باعث  موٹر وے ایم ٹو لاہور سے شیخو پورہ تک بند کر دی گئی۔

موٹر وے پولیس نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔دوسری جانب دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر جبکہ بھارتی شہر کولکتہ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق بنگلادیش کا دارالحکومت ڈھاکا آلودہ ترین شہروں میں چوتھے اور کراچی نویں نمبر پر موجود ہے

پنجابدھندموٹروےموسم سرمامیدانی علاقے
Comments (0)
Add Comment