پشاور دھماکا: تفتیش میں اہم پیشرفت، خودکش حملہ آور کے سہولت کار کی شناخت ہوگئی

پشاور دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت، کوچہ رسالدار خودکش حملہ آور کے سہولت کار کی شناخت ہوگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق ایک سہولت کار کا ڈیٹا اور تصویر حاصل کرلی گئی۔ مبینہ ملزم کا تعلق جمرود خیبر ایجنسی سے بتایا جاتا ہے۔ خودکش بمبار کی عرفیت عبداللہ تھی۔ نیٹ ورک کے خاتمہ کی کوششیں جاری ہیں۔

Comments (0)
Add Comment