پاک فضائیہ کے 8 افسران کی ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی کا عمل مکمل ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں عمران قادر، غضنفر لطیف، شہریار خان اور نعمان وحید شامل ہیں۔مہر یار ثاقب نیازی، ابو ذر خان، محمد آصف اسلم اور غلام شبیر بھی ایئر وائس مارشل کے رینک پر پروموٹ ہونے والوں میں شامل ہیں۔#Pakistan #AirForce#PAF #Promotions #AirWiseMarshal