پاک بھارت ورلڈ کپ ٹاکرا ، ٹکٹیں چند ھی منٹوں میں فروخت۔

۲۳ اکتوبر کو میلبورن کرکٹ گراونڈ میں پاک بھارت ٹاکرے کی ٹکٹیں چند ھی منٹوں میں فروخت ہو گئی۔انتظامیہ کے مطابق میچ کی اضافی ٹکٹیں بھی فروخت ہو گئی ہیں۔

پاک بھارتورلڈ کپ ٹاکرا
Comments (0)
Add Comment