پاک بھارت ورلڈکپ میچ، اشتہار کی فیس 30 لاکھ فی سیکنڈ مقرر۔

پاک بھارت ورلڈکپ میچ میں براڈکاسٹرز نے اشتہار کی فیس 30 لاکھ روپے فی 10 سکینڈ مقرر کر دی ہیں۔ براڈکاسٹرز اس میچ سے 10 ارب روپے کمانے کیلے پرعزم ہیں۔ نشریات دکھانے کے خواہشمند ٹی وی چینل کو 90 کروڑ کے قریب ادا کرنا ہوگی۔ عام میچز کا معاوضہ 6 لاکھ روپے فی 10 سکینڈ ہے۔

اشتہاربراڈکاسٹرزپاک بھارت ورلڈکپٹی وی چینلعام میچز
Comments (0)
Add Comment