قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر محمد عامر آئندہ سال کاؤنٹی چیمپئن شپ بطور لوکل کھلاڑی کھیلیں گے۔
رپورٹس کے مطابق محمد عامر آئندہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے۔