بیلجیم ، فرانس ، جرمنی اور دیگر مغربی یورپی ممالک کو برآمدات میں نمایاں اضافہ جبکہ درآمدات میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 4.6 بلین ڈالر کی برآمدات کی گی جبکہ 2.8 بلین ڈالر کی درآمدات کی گئی۔۔